empty
20.11.2024 08:21 PM
یورو / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 20 نومبر 2024


آج منگل کے روز یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0532۔1 کی سطح پر 6۔323 فیصد فیبوناچی تصحیحی سطح سے واپسی کی تھی اور 0662۔1 کی سطح پر موجود 8۔261 فیصد فیبوناچی کی جانب واپسی کی تھی ۔ بہرحال بُلز ایک مرتبہ دوبارہ ہدف تک پہنچنے میں ناکام رہے تھے اور آج وہ کمزور ہوگئے ہیں اور پئیر واپس 0532۔1 کی سطح کی جانب جا رہا ہے۔ مجھے ابھی بھی یقین ہے کہ اس سطح سے نیچے کی بندش کا امکان غالب ہے اور یہ تصحیح 0420۔1 یا مزید نیچے تک جاری رہے گی

This image is no longer relevant

ویوو کی صورتحال واضح ہے ، آخری مکمل ویوو گزشتہ ہفتہ کی بُلند ترین سطح سے آگے جانے میں ناکام رہی ہے ، جب کہ جاری تنزلی کی ویوو نے باآسانی سابقہ دو لووز کو توڑ لیا ہے - یہ اس جانب اشارہ ہے کہ بئیرش رجحان بدستور قائم ہے ، بُلز نے مکمل طور پر مارکیٹ پر اپنی گرفت کھو دی ہے ۔ دوبارہ قابو پانے کے لئے ایک مربوط کوشش کی ضرورت ہے اور اُن کے لئے اس کو جلد ہی حاصل کرنے کے امکانات نہیں ہیں ، موجودہ رجحان کی تبدیلی کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 0800۔1 کی سطح سے اوپر چلی جائے ، جس کا قلیل مُدتی تناظر میں امکان نہیں ہے

منگل کے روز رپورٹ نے تاجران کو کچھ خاص متاثر نہیں کیا تھا ۔ یورو زون کے لئے اکتوبر کی حتمی انفالیشن رپورٹ ابتدائی اندازوں سے مطابق تھی۔ امریکی بلڈنگ پرمٹ {اجازت نامے} اور ہاوسنگ سٹارٹ کی رپورٹ بھی پیشن گوئی کے مطابق ہی رہی تھی ، اسی طرح تاجران کو مارکیٹ کو حرکت دینے والی معلومات کی کمی رہی اور یورو میں اضافہ کے امکانات معدوم تھے - کئی دنوں سے بُلز نے پئیر کو اسکی حالیہ کم ترین سطح سے اُٹھانے کی کوشش کی ہے لیکن بئیرز مسلسل دوبارہ قابو پا رہے ہیں ، اُن کی سبقت واضح ہے۔ اس ہفتہ کے کیلنڈر پر میں کوئی اہم رپورٹ نہیں دیکھ رہا کہ جو بُلز کو واضح حمایت فراہم کرسکے۔ امکانات کم ہیں کہ کریسٹین لگارڈے کی آج کی تقریر پیر کو کی جانے والی تقریر سے کچھ مختلف ہو

This image is no longer relevant

چار گھنٹے والے چارٹ پر پئیر 100 فیصد فیبوناچی تصحیحی سطح 0630۔1 تک واپس آیا تھا ، واپس ہوا اور امریکی ڈالر کی حمایت میں تبدیل ہوگیا ، ساتھ ہی ساتھ آر ایس آئی اور سی سی آئی انڈیکیٹرز پر بئیرش ڈائیورجنس نمودار ہوئی ہے - یہ اشارے اس بات کا اشارہ ہیں کہ یورو کی تنزلی دوبارہ شروع ہوئی ہے اور یہ کئی ہفتوں تک جاری رہ سکتی ہے - پہلا ہدف 2۔127 فیصد فیبوناچی کی سطح 0436۔1 پر ہے

This image is no longer relevant

کمیٹمنٹ آف ٹریڈر {سی او ٹی} رپورٹ

کمٹمنٹس آف ٹریڈرز (سی او ٹی) کی رپورٹ کے مطابق، تاجران نے گزشتہ ہفتے 14,113 شارٹ پوزیشنز بند کرتے ہوئے 103 لانگ پوزیشنز کا اضافہ کیا ہے "غیر تجارتی" درجہ میں میں صورتحال "بئیرش" ہو گئی ہے۔ تاجران کے پاس اب 160,000 لانگ جب کہ 167,000 شارٹ پوزیشنیں ہیں۔

مسلسل آٹھ ہفتوں سے بڑے تاجران یورو کے لئے اپنی موجودگی کو کم کر رہے ہیں ، میرے خیال میں یہ ایک نئے بئیرش رجحان کے بننے یا عالمی تصحیح کی جانب اشارہ ہے پہلے ڈالر میں ہونے والی کمی کی بنیادی وجہ ایف او ایم سی کی جانب پالیسی میں نرمی کی تاخیر کی پیشن گوئیاں تھیں جو کہ اب معدوم ہیں لہذا ڈالر کو فروخت کرنے کی اب کوئی وجہ نہیں ہے، جب کہ وقت کے ساتھ ساتھ نئے عوامل سامنے آسکتے ہیں ، ڈالر میں مزید مضوطی کے غالب امکانات ہیں ، تیکنیکی تجزیہ بھی طویل مُدتی بئیرش رجحان کے شروع ہونے کی تائید میں ہے ، لہذا میں یورو میں ایک بڑی تنزلی کی توقع کرتا ہوں ، تازہ ترین سی او ٹی رپورٹ بُلش رجحان کی جانب واپسی کی تجویز نہیں دیتی ہے

امریکہ اور یورو زون کے لئے نیوز کیلنڈر

یورو زون - ای سی بی کی صدر کریسٹن لگارڈے کی تقریر 13:00 یو ٹی سی

نومبر کی 20 تاریخ کے لئے معاشی کیلنڈر میں صرف ایک ہی اندارج ہے ، آج کی خبر مارکیٹ پر محدود اثر ڈالے گی

یورو / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی اور تجارتی اشارے

فی گھنٹہ چارٹ پر فروخت پر 0662۔1 پر موجود ہدف کے ساتھ 0781۔1 ، 0797۔1کے زون سے واپسی پر غور پر کیا جاسکتاتھا جو کہ حاصل ہوگیا ہے ، اس سطح سے نیچے بندش فروخت کی پوزیشن کو قائم رکھنے کا اشارہ تھی جس کے اہداف 0603۔1 اور 0532۔1 تھے جو کہ حاصل ہوگئے ہیں۔ آج 0603۔1 سے واپسی 0532۔1 اور 0420۔1 کے اہداف کے ساتھ فروخت کا اشارہ ہے

فی گھنٹہ چارٹ پر فیبوناچی لیولز 1003۔1 سے 1214۔1 پر لگائے گئے ہیں اور چار گھنٹہ والے چارٹ پر 0603۔1 سے 1214۔1 پر لگائے گئے ہیں

Samir Klishi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

مارچ 3-6 2025 کے لیے بٹ کوائن (بی ٹی سی / یو ایس ڈی) کے لیے تجارتی سگنل: $95, 950 سے کم فروخت کریں (21 ایس ایم اے - 6/8 مرے)

بصورت دیگر، اگر بٹ کوائن $96,000 سے اوپر مضبوط ہو جاتا ہے، تو آؤٹ لک مثبت ہو سکتا ہے، اور ہم توقع کر سکتے ہیں کہ یہ $100,000 کی نفسیاتی

Dimitrios Zappas 16:34 2025-03-03 UTC+2

مارچ 3-6 2025 کے لیے سونے (ایکس اے یو / یو ایس ڈی) کے لیے تجارتی سگنل: $2,880 سے نیچے فروخت (21 ایس ایم اے - 5/8 مرے)

اگر سونے کو 2,879 کے ارد گرد مضبوط ریزسٹنس ملتی ہے جہاں 21 ایس ایم اے واقع ہے، اسے فروخت کرنے کے موقع کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔

Dimitrios Zappas 16:30 2025-03-03 UTC+2

مارچ 3-6 2025 کے لیے یورو / یو ایس ڈی کے لیے تجارتی سگنل: 1.0500 سے نیچے فروخت (21 ایس ایم اے - 4/8 مرے)

ہم ایچ 4 چارٹ پر دیکھ سکتے ہیں کہ یورو/ یو ایس ڈی نے ایک گیپ چھوڑ دیا ہے جسے ابھی پر کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ حقیقت ہمیں اگلے

Dimitrios Zappas 16:25 2025-03-03 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 03 مارچ 2025

جمعہ کو، یورو میں 20 پِپس کی کمی ہوئی، لیکن یہ آج صبح پہلے ہی اس دن کی بلند ترین سطح کو عبور کر چکا ہے۔ تاہم، جمعرات تک 1.0350–1.0458

Laurie Bailey 09:00 2025-03-03 UTC+2

مارچ 03 2025 کے لیے جی بی پی / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی

جمعہ کو، برطانوی پاؤنڈ 1.2616 کی سطح سے نیچے مستحکم ہوا۔ اب سب سے زیادہ امکانی منظرنامہ 1.2500 پر سپورٹ ہدف کی طرف کمی ہے۔ اس نیچے کی حرکت

Laurie Bailey 08:54 2025-03-03 UTC+2

تیل کی پیشن گوئی برائے 03 مارچ 2025

جمعہ کو تیل کی قیمتیں 69.74 کی سطح سے اوپر مستحکم ہوگئیں۔ آج پیسفک سیشن کے دوران، انہوں نے جمعرات کی بُلند ترین سطح کو عبور کر لیا،

Laurie Bailey 08:50 2025-03-03 UTC+2

یورپ میں متوقع امن سے سونے کی قیمتیں کم ہونے کی توقع ہے۔

اس ہفتے کے شروع میں ایک نئی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد، عالمی رہنماؤں ولادیمیر پوتن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان کامیاب مذاکرات کی اطلاعات کے جواب

Pati Gani 15:10 2025-02-28 UTC+2

فروری 28 2025 کے لیے یورو / یو ایس ڈی کے لیے تجارتی اشارہ: 1.0430 سے نیچے فروخت کریں (200 ای ایم اے - 5/8 مرے)

تکنیکی طور پر، یورو مندی کے دباؤ میں ہے۔ لہذا، 1.0500 سے نیچے، کسی بھی تکنیکی ریباؤنڈ کو مختصر مدت میں فروخت کرنے کے اشارے کے طور پر دیکھا جائے

Dimitrios Zappas 14:51 2025-02-28 UTC+2

فروری 28 2025 کے لیے سونے (ایکس اے یو / یو ایس ڈی) کے لیے تجارتی سگنل: $2,844 سے اوپر خریدیں (200 ای ایم اے - زیادہ فروخت)

اس کے برعکس، اگر سونا 200 ای ایم اے سے نیچے آجاتا ہے، تو یہ مندی کے دباؤ میں رہ سکتا ہے اور 2,812 پر واقع 4/8

Dimitrios Zappas 14:47 2025-02-28 UTC+2

فروری 27-28 2025 کے لیے سونے (ایکس اے یو / یو ایس ڈی) کے لیے تجارتی اشارہ: $2,876 سے اوپر خریدیں (21 ایس ایم اے - ریباؤنڈ)

اس کے برعکس، اگر انسٹرومنٹ 2,876 سے نیچے آتا ہے، تو ہم مزید مندی کی تحریک کی توقع کر سکتے ہیں۔ لہذا، قیمت 2,851 پر واقع 5/8 مرے تک پہنچ

Dimitrios Zappas 19:10 2025-02-27 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.