empty
07.09.2021 09:34 PM
نیٹ فلیکس کی قیمت نے ایک سالہ کنسولیڈیشن حد کو توڑ لیا ہے


نیٹ فلیکس سٹاک کی قیمت تاریخی بلند ترین سطح تک بڑھ رہی ہے اس کے قبل اس ماہ میں قیمت نے اُس کنسولیڈیشن کی حد کو توڑا تھا کہ جس میں کم از کم ایک سال سے موجود تھی - سال 2020 کے وسط سے نیٹ فلیکس کی قیمت 575$ اور 462$ کے درمیان تجارت کر رہی تھی - صرف ایک ہی مرتبہ بُلز 575 $ سے اوپر کی بریک میں کامیاب ہوسکے تھے لیکن یہ بھی مختصر مُدت کے لئے ہی تھی

This image is no longer relevant

فیروزی مستطیل - کنسولیڈیشن کی حد

مارچ میں کہ جب قیمت نے 480 $ کی سطح کو ٹیسٹ کیا تھا قیمت اوپر کی جانب مُڑ گئی تھی اور یہ ہائیر ہائیز اور ہائیر لوو بنا رہی ہے - قیمت ابھی کنسولیڈیشن رینج سے باہر آر ہی ہے اور یہ بُلش اشارہ ہے - آر ایس آئی یومیہ چارٹ میں نیاء ہائیر ہائی بنا رہا ہے اور آنے والے چند ہفتوں میں اضافہ کا یہ عمل ممکنہ طور پر جاری رہے گا ، قیمت اوپر کیجانب جائے گی - نیٹ فلیکس سٹاک میں اوپر کی جانب کا اگلا ہدف 636 $ پر موجود ہے - جب تک قیمت 500 $ سے اوپر ہے تب تک بُلز ہی رجحان اپنے قابو میں رکھیں گے


ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

جاب رپورٹ کی بنا پر امریکی مارکیٹ میں تیزی آئی ہے

ایس اینڈ پی 500 9 جون کا جائزہ نان فارم پے رولز ڈیٹا پر امریکی مارکیٹ میں ریلیاں جمعہ کو امریکی اہم اشاریے: ڈآو +1%، نیسڈک +1.2%، ایس اینڈ

Jozef Kovach 19:24 2025-06-10 UTC+2

مارکیٹ اپنے عروج کے قریب ہے: حتمی اضافہ یا نیا پل بیک؟

سرمایہ کار تیزی سے اپنے نیچے کی بنیاد میں دراڑیں محسوس کر رہے ہیں۔ اس ہفتے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے بڑے پیمانے پر مالیاتی پیکج کی منظوری

Anna Zotova 13:46 2025-05-23 UTC+2

مئی 08 کو امریکی اسٹاک مارکیٹ کی تازہ کاری۔ فیڈ کی پالیسی میٹنگ کے بعد ایس پی 500 اور نیسڈک میں اضافہ

امریکی بینچ مارک اسٹاک انڈیکس نے پچھلے باقاعدہ سیشن کو فائدہ کے ساتھ بند کیا۔ ایس اینڈ پی 500 میں 0.43% اضافہ ہوا، نیسڈک 100 میں 0.27% اضافہ ہوا،

Jakub Novak 16:57 2025-05-08 UTC+2

امریکی مارکیٹ: معمولی لیکن مثبت موو

ایس اینڈ پی 500 2 مئی کا خلاصہ امریکی مارکیٹ میں معمولی لیکن مستحکم اضافہ دیکھا گیا۔ جمعہ کو، اہم امریکی انڈیکس مثبت علاقے میں بند ہوئے: ڈاؤ جونز

Jozef Kovach 20:13 2025-05-02 UTC+2

امریکی مارکیٹ: جی ڈی پی سکڑتا ہے، لیکن وال اسٹریٹ چڑھتا ہے۔

ایس اینڈ پی 500 یکم مئی کا جائزہ جی ڈی پی معاہدے، لیکن امریکی مارکیٹ چڑھتی ہے جمعہ کے دن اہم امریکی اشاریے: Dow +0.4%، NASDAQ -0.1%، S&P 500 +0.2%،

Jozef Kovach 20:56 2025-05-01 UTC+2

ٹرمپ نے چین پر دباؤ کم کیا۔

#ایس پی ایکس کے 24 گھنٹے کے چارٹ پر لہر کا نمونہ عام طور پر واضح ہوتا ہے۔ عالمی پانچ لہروں کا ڈھانچہ چھوٹے پیمانے پر ٹرمینل اسکرین

Chin Zhao 16:59 2025-04-24 UTC+2

اپریل 21 کے لیے اسٹاک مارکیٹ کی تازہ کاری: نئی افواہوں کے درمیان ایس اینڈ پی 500 اور نیسڈک کی دوبارہ کمی

پچھلے باقاعدہ سیشن کے اختتام پر، امریکی اسٹاک انڈیکس ملے جلے طور پر ختم ہوئے۔ ایس اینڈ پی 500 میں 0.13% اضافہ ہوا، جبکہ نیسڈک 100 میں 0.13%

Jakub Novak 14:43 2025-04-21 UTC+2

ٹیرف بڑی تنزلی کی بجائے اضآفہ کا سبب کیون بن سکتا ہے؟

analytics67eba881aef30.jpg مارکیٹوں میں موجودہ گھبراہٹ بہت زیادہ ہو سکتی ہے۔ اگر کل کے ٹیرف توقع سے کم نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں، تو ہم ایک مختصر لیکن تیز رفتار بحالی

Anna Zotova 16:05 2025-04-01 UTC+2

1 اپریل کو امریکی اسٹاک مارکیٹ میں اپ ڈیٹ۔ SP500 اور NASDAQ ایک سال کی کم ترین سطح پر گر گئے

جمعہ کے باقاعدہ سیشن کے نتیجے میں، امریکی اسٹاک انڈیکس ملے جلے بند ہوئے۔ S&P 500 میں 0.55% اضافہ ہوا، جبکہ Nasdaq 100 میں 0.14% کی کمی ہوئی۔ صنعتی

Jakub Novak 11:46 2025-04-01 UTC+2

ایکس ڈدے: وال مارٹ، علی بابا، اور بکنگ آج رپورٹ کرنے کے لیے۔ بازاروں میں ہنگامہ آرائی

امریکی اسٹاک فیوچر کم کھلے کیونکہ سرمایہ کاروں نے فیڈرل ریزرو میٹنگ کے نتائج اور ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے ٹیرف خطرات کا تجزیہ کیا۔ میٹنگ منٹس

Anna Zotova 15:21 2025-02-20 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.